لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی اقدام سے یوٹیلٹی سٹورز پر چینی بحران کو ختم کرنے کے اقدامات کو بڑا جھٹکا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلٹی سٹورز کو خریدی گئی چینی فروخت کرنے سے روک دیا،حکومتی اقدام کے بعد غیر معینہ مدت تک چینی کی دستیابی کے امکانات ختم ہو گئے۔یوٹیلٹی سٹورز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کارپوریشن نے حال ہی میں دس ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی تھی،چینی 130روپے کلو کے حساب سے خریدی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : 9دن بعد ڈالر کی قیمت میں کمی