shehbaz sharif in karachi

کراچی میں لیپ ٹاپ سکیم،یوتھ بزنس قرض کی تقریب ہنر مند اور بااختیار نوجوان ہی ترقی کا ضامن ہے،وزیراعظم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ باصلاحیت ہنر مند اور بااختیار نوجوان ہی ملک کی ترقی کا ضامن ہے ،پاکستان کے نوجوانوں میں بہت صلاحیت ہے ،یہاں کے نوجوان محدود وسائل میں بھی کارہائے نمایاں سر انجام دے رہے ہیں۔
کراچی میں لیپ ٹاپ سکیم،یوتھ بزنس قرض کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج یہاں آکر بڑی خوشی ہوئی ہے ،غربت اور بیروزگاری سے نجات کیلئے مربوط پلان تیار کر لیا ہے۔وزیراعظم نے تقریب میں طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ اور چیک تقسیم کیے۔

یہ بھی پڑھیں : ”سانجھے کی ہنڈیا چوراہے پرپھوٹتی ہے“الیکشن ایکٹ پرحکومتی اتحادیوں میں پھوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں