اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اراکین پارلیمنٹ اور ایف بی آر افسران آمنے سامنے آ گئے ،افسران کا اثاثے سامنے لانے سے انکار۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر افسران نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں اثاثے ظاہر کرنے سے معذرت کر لی،ارکان پارلیمنٹ نے توہین پارلیمنٹ کی کارروائی کی تنبیہ کر دی۔
یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی کی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں فریاد