لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں نیب،اینٹی کرپشن،آئی جی پنجاب اور پنجاب نگران حکومت کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اختیارات کا غلط استعمال کر کے جعلی مقدمات میں بار بار گرفتار کیا جا رہا ہے،تمام مقدمات میں ضمانت کے باوجود حراست میں رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر تحقیقات ،عمران خان ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں پیش