اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف کی سائفر کیس میں ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں طویل پیشی،2گھنٹے 10منٹ تک سوال و جواب۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان سائفر تحقیقات کے سلسلہ میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ،ان سے سوالات کا سلسلہ قریبا سوا دو گھنٹے تک جاری رہا،پیشی کے بعد چئیرمین پی ٹی آئی واپس روانہ ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں : خیبر کی مسجد میں خود کش دھماکہ ،ایس ایچ اوشہید