اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اپیل سماعت کیلئے مقرر،کیس کی سماعت کل ہو گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی کل کیس کی سماعت کرینگے۔
یہ بھی پڑھیں : ”یہ کیا ہوا،کیسے ہوا،کیوں ہوا“شہباز شریف کے منہ سے” عمران نیازی“کی تکرار