imran niazi name

”یہ کیا ہوا،کیسے ہوا،کیوں ہوا“شہباز شریف کے منہ سے” عمران نیازی“کی تکرار

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل میں خطاب کے دوران کئی بار عمران کا نام لیا ،ان کے علاوہ تمام رہنماﺅں نے چئیرمین تحریک انصاف کہہ کر مخاطب کیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے اپنے خطاب کے دوران کئی بار عمران خان کا نام لیا اور انہیں عمران نیازی کہہ کر پکارتے رہے،ان کے علاوہ کئی لیگی وزیروں نے تقاریر کیں ،مولانا فضل الرحمان نے بھی طویل خطاب کیا تاہم کسی نے بھی عمران خان کا نام لینے کی غلطی نہ کی ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح”عمران نیازی نے ریاست کو قربان کرنا چاہا ہم نے بچا لیا “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں