children death

مکان کی دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بارش کے باعث مکان کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر تین بچے دم توڑ گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک حادثہ داتہ دمگلہ میں پیش آیا ،ملبے تلے آ کر ماں اور دو بچے زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں مون سون بارشیں جاری،جڑواں شہروں میں ایمرجنسی نافذ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں