rain emergency

ملک بھر میں مون سون بارشیں جاری،جڑواں شہروں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کاسلسلہ جاری ،جڑواں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ،حیدر آباد اور ٹھٹھہ میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔پنجاب کے اوکاڑہ ،پاکپتن ،رینالہ خورد ،حجرہ شاہ مقیم و دیگر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بلوچستان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال ،ندی نالوں میں طغیانی ،کئی بستیاں پانی میں ڈوب گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ”عدالت کسی بھی نئے مقدمہ میں گرفتاری سے روکنے کا حکم جاری کرے“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں