کراچی(وقائع نگار خصوصی) کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی ہے اور بسوں کی ایک اور کھیپ کراچی پہنچ گئی جوچند دنوں میں نئے روٹس پر فراٹے بھریں گی ۔ پاکستان ٹائم کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے بھی نئی بسوں کے پہنچنے کی تصدیق کردی اور شرجیل میمن نے بتایا کہ نئی بسوں کی آمد سے عوام کو سفر میں مزید آسانی ہوگی، اگست اور اکتوبر میں مزید بسیں کراچی پہنچیں گی۔وزیر کا کہنا تھا کہ مطابق تمام اضلاع کے عوام پیپلز بس سروس جیسی سروس شروع کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ”مجھے بھی انصاف چاہیے“توشہ خانہ کیس کے جج کی” دہائی“