محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی آگئی

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی آگئی

کراچی(وقائع نگار خصوصی )محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے،شمالی پنجاب اور جنوبی خیبر پختون خوا میں دریاو¿ں میں بہاو¿ تیز ہونے کا امکان ہے اور نالوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ پاکستان ٹائم کے مطابق این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں بھی سیلابی صورت حال کے امکانات ہیں، جب کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں اربن فلڈنگ اور نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ ہے، اس کے لیے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ضروری ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بارشوں نے خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی،اب تک کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟جانئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں