imran khan warant

توہین الیکشن کمیشن کیس،ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ،گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے،گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری۔
نجی ٹی وی کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف کے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں ،پولیس کو حکم جاری کیا گیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کر کے کل 10بجے عدالت میں پیش کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : ”عدالت کسی بھی نئے مقدمہ میں گرفتاری سے روکنے کا حکم جاری کرے“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں