tosha khana judge

”مجھے بھی انصاف چاہیے“توشہ خانہ کیس کے جج کی” دہائی“

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ کیس کے جج دلاور خان نے بھی اپنے لیے انصاف مانگ لیا ،ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران جج دلاور خان نے کہا کہ ہائیکورٹ کو لکھا ہے کہ مجھے بھی انصاف چاہیے،سب کے سامنے فیس بک پوسٹ کے کاغذات لہرائے گئے،کوئی کسی کیلئے جج نہیں بن سکتا،مجھے بھی انصاف چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل،سرکش وائس چانسلرکے وارنٹ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں