اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت پر مشاورت کیلئے دبئی میں سیاسی بیٹھک ،ن لیگ ،پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں رابطے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اور آصف زرداری کے نگران حکومت پر مشاورت کیلئے دبئی میں رابطے جاری،دونوں رہنماﺅں نے مولانا فضل الرحمان سے بھی رابطہ کیا جس کے بعد مولانا کا بھی دبئی جانے کا امکان ہے۔دبئی میں سیاسی بیٹھک میں نگران حکومت کے ناموں پر حتمی مشاورت کی جائے گی،آئیندہ کاسیاسی لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : عوام پر گیس بم گرانے کی بھی تیاری ،قیمت میں50فیصد اضافہ منظور