ATS court

9مئی کیس،تحریک انصاف کے 22رہنما اشتہاری قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنماﺅں کو اشتہاری قرار دیدیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے رہنماﺅں میں میاں اسلم ،مراد سعید،فرخ حبیب،حماد اظہر،علی امین گنڈاپور ،عظمیٰ خان،علیمہ خان ،حسان نیازی،عندلیب عباس اور اعظم سواتی سمیت 22افراد شامل ہیں،پی ٹی آئی رہنماﺅں کو تھانہ سرور روڈ مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل،سرکش وائس چانسلرکے وارنٹ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں