chaman firing

چمن میں دہشتگردوں کی پولیس پرفائرنگ

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشتگردوں کی پولیس کی ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ ،ایک اہلکار شہید ہو گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو مار ڈالا،دہشتگرد حملہ کرنے کے بعد فرار ہو گئے ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور میں فائرنگ،پبلک سروس کمیشن کاڈائریکٹر قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں