لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آذر بائیجان کے مابین پٹرولیم کی صنعت میں معاہدے پر دستخط ہو گئے ،معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں برادر ملک ہیں ،آج تعلقات کے حوالے سے اہم دن ہے ،معاہدے کی مدت ایک سال ہے جسے بڑھایا بھی جا سکتا ہے،آذر کمپنی ہر ماہ آفر کرے گی جس پر پاکستان فیصلہ کرے گا کہ کارگو خریدنا ہے یا نہیں ،نہ خریدنے کی صورت میں کوئی جرمانہ نہیں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں : پشاور میں فائرنگ،پبلک سروس کمیشن کاڈائریکٹر قتل