sypher case hearing

سائفر کیس،شاہ محمود اور اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر سائفر کیس کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے
نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنما ایف آئی اے میں سائفر و آڈیو لیک تحقیقات کے سلسلہ میں جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوئے اور انکوائری ٹیم کو اپنا اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے رانا جبار کی سربراہی میں 8 رکنی جوائنٹ انکوائری ٹیم سائفر کیس کی تحقیقات کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان پر پیشی کے دوران حملہ کی کوشش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں