سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) بارش کے باعث دو منزلہ گھر منہدم ہونے کے باعث چار افراد جاں بحق ،کئی زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سکھر کے گاﺅں میانداد کھوسو میں دو منزلہ مکان گرنے کے باعث ملبے تلے دب کر چار افراد جان کی بازی ہار گئے،کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پشاور میں فائرنگ،پبلک سروس کمیشن کاڈائریکٹر قتل