farhat ullah babar

پیپلز پارٹی کا اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کی تردید کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ابھی مشاورت ہونا ہے،سینٹر پی پی فرحت اللہ بابر نے بھی نگران حکومت کے حوالے سے جاری خبریں پریشان کن قرار دے دیں ۔جے یو آئی نے بھی اسحاق ڈار کے وزیراعظم بنانے کے حوالے سے خبروں کو افواہ قرار دیدیا،پارٹی ترجمان نے کہا کہ اس بارے بات کرنا قبل از وقت ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں : ن لیگ ڈار کو وزیراعظم بنانے کیلئے متحرک ،پی پی سے رابطے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں