اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کیلئے پوری طرح سے سرگرم ،پیپلز پارٹی سے بھی رابطے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ نے اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کیلئے پیپلز پارٹی سے رابطے شروع کر دیے،لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی ما ن گئے تو ایسا ہو سکتا ہے۔اسحاق ڈار بھی ڈھکے چھپے انداز میں تصدیق کرنے لگے ،کہا کہ جو بھی ذمہ داری ملی اسے نبھائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کی گرفتاری کا حکم آگیا