مریم نواز کی وطن واپسی ، ایئرپورٹ پر کس نے استقبال کیا؟ پتہ چل گیا

مریم نواز کی وطن واپسی ، ایئرپورٹ پر کس نے استقبال کیا؟ پتہ چل گیا

لاہور (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کی چیف کوارڈینیٹر مریم نواز غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے وطن پہنچ گئی ہیں، لاہور ایئر پورٹ پر سابق ایم پی اے مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا جس کے بعد وہ سیکیورٹی حصار میں جاتی امرا رائیونڈ روانہ ہوگئیں۔ پاکستان ٹائم کے مطابق اپنے والد کے ساتھ قیام کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پرطویل مشاورت کی اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی ۔ واضح رہے کہ مریم نواز شریف عید سے قبل دبئی سے لندن روانہ ہوئیں تھیں ،کچھ دن دبئی میں بھی قیام کیاتھا اور اتوار کو علی الصبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف نے جسٹس(ر)ثاقب نثار کو نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سرغنہ قرار دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں