اہلیہ کے کردار پر شک، شوہر نے جسم کا نازک حصہ ہی کاٹ ڈالا

اہلیہ کے کردار پر شک، شوہر نے جسم کا نازک حصہ ہی کاٹ ڈالا

کراچی(کرائم رپورٹر)منگھو پیر کے علاقے میں کردار پر شک ہونے کی وجہ سے شوہر نے بھائیوں کے ساتھ سے مل کر بیوی کی ناک کاٹ دی اور متاثرہ کے والد کے پہنچنے پر کاغذ میں لپٹی ناک انہیں تھمادی۔ پاکستان ٹائم کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور خاتون کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ خاتون کے شوہر اسماعیل کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان کے بھائیوں لقمان اور خمیسہ کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق شوہر کا الزام ہے کہ اسے اپنی اہلیہ کے کردار پر شبہ تھا،خاتون کے دیور نے واقعے کے بعد خاتون کے والد کو فون کر کے واقعے سے آگاہ کیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف نے جسٹس(ر)ثاقب نثار کو نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سرغنہ قرار دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں