سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا اتنا سستا ہو گیا کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے

ریاض (بیورو رپورٹ)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 237.39 ریال، 22 قیراط ایک گرام 217.61 اور18 قیراط 178.05 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 207.72 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,994.11 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,089.11 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,278.98 ریال اور ایک کلوگرام سونا 239,055.42 ریال میں دستیاب رہا۔

یہ بھی پڑھیں:”10منٹ چارجنگ اور 1500 کلو میٹر سفر“ٹویاٹا کمپنی کا ایسی گاڑی بنانے کا اعلان کہ تہلکہ برپا ہو جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں