سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)سانگی تھانے کی حدود میں دو گروپوں میں جھگڑا،دو افراد قتل،تین زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلہ میں دو افراد مارے گئے جبکہ تین زخمی ہوئے ،فائرنگ کے بعد ایک گروپ دوسرے کی دو عورتوں کو بھی اغوا کر کے ساتھ لے گیا۔
یہ بھی پڑھیں : القادر ٹرسٹ کیس،اعظم خان نیب میں پیش