money laundring case

7ارب32کروڑ کی منی لانڈرنگ سے بری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف،حمزہ شہباز،جویریہ شہباز،رابعہ سلیم سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ ریفرنس کی تحقیقات میں منی لانڈنگ کا الزام ثابت نہیں ہو سکا ۔ملزمان کیخلاف 7ارب 32کروڑ کی منی لانڈنگ کا الزام تھا جس کا کیس احتساب عدالت میں چل رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان بڑی عدالت میں طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں