electricity bills increased

آئی ایم ایف معاہدے کا پہلا تحفہ ،بجلی مزید مہنگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد اس کے ثمرات عوام کو ملنا شروع ہو گئے،بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 90پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا سے جاری نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنےکی منظوری دی گئی ،قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جولائی کے بلوں پر ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان بڑی عدالت میں طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں