برائلر گوشت کی قیمت میںمعمولی کمی

برائلر گوشت کی قیمت میںمعمولی کمی

لاہور(نیوز رپورٹر)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت575روپے جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سی383روپے فی کلو میں فروخت ہوئی۔جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت257روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

یہ بھی پڑھیں:کسان کیسے کروڑ پتی بن گیا ایسی مثال قائم کر دی کہ سب حیران ہو جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں