ayaz shoukat advocate general

ایاز شوکت ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعینات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر جدون کا استعفا منظور ،ایاز شوکت کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے جہانگیر جدون کا استعفا منظور کر لیا ،ان کی جگہ ایاز شوکت کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ”بڑی عدالت بڑا کیس “9مئی کو فوج نے لچک کا مظاہرہ کیا،اٹارنی جنرل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں