اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے 2022-23کے اکاﺅنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو 31اگست تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت جاری کر تے ہوئے کہا کہ تفصیلات چارٹرڈ اکاﺅنٹینٹ کی آڈٹ شدہ ہونی چاہیئں،سیاسی جماعتیں اپنی سالانہ آمدنی اخراجات اور اثاثے ظاہر کریں۔
یہ بھی پڑھیں : ”کسی آرمی افسر کی ڈیتھ نہیں ہوئی تو دفعہ 302کیسے لگادی گئی“