mayer swat arrested

9مئی ،مئیر سوات سمیت 2اہم رہنما گرفتار

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) 9اور 10مئی کے واقعات میں ملوث مئیر سوات سمیت تحریک انصاف کے دو اہم رہنماﺅں کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ضمانت منسوخ ہونے پر شاہد علی اور فضل کریم کو کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا ،سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کی بھی ضمانت منسوخ کر دی گئی ،انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں : خاتون جج سے ایک بار پھر معافی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں