shehbaz ph to sheikh zaid

ٹیلی فونک رابطہ،1ارب ڈالر فراہمی پر اظہار تشکر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ،ایک ارب ڈالر سٹیٹ بینک میں جمع کرانے پر اظہار تشکر۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے شیخ محمد زید کو فون کر کے کہا کہ یو اے ای نے پاکستان کی بروقت مدد کی جس سے آئی ایم ایف سٹینڈ بائی معاہدے میں مدد ملی،پاکستان کے عوام اور سیاسی قیادت آپ کی خیر سگالی کا شکریہ ادا کرتے ہیں،آپ کی ذاتی دلچسپی کے باعث پاکستان کو معاشی بحران سے نکلنے میں مدد ملی،آپ کا شکریہ ادا کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیںہیں۔

یہ بھی پڑھیں : خاتون جج دھمکی کیس ،عمران خان عدالت میں پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں