dollar price increased

ڈالر کی مزید اونچی اڑان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی اڑان میں کمی نہ ہو سکی،3روپے 78پیسے مزید مہنگا ہو گیا
نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد انٹر بینک میں اس کی قیمت 283 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پٹرولیم مصنوعات پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں