اسلام آباد( بیورورپورٹ) سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان راولاکوٹ جلسے میں آزادکشمیر میں قائم حکومت بارے لائحہ عمل دینے سمیت بلدیاتی منتخب نمائندوں کو بے اختیار رکھے جانے کے خلاف اور سرکاری ملازمین کی تنظیموں پر پابندی کے خلاف ریاست بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا باضابطہ اعلان بھی کر سکتے ہیں۔
