اسلام آباد (کامرس رپورٹر )عالمی منڈیمیں خام تیل کی قیمت گر گئی۔ برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.49 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 79.87 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ڈالر کی قدر بڑھنے سے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی کم ہوئی ہے، 1.47 ڈالر کمی کے بعد ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 75.42 ڈالر پر آ گئی۔
یہ بھی پڑھیں:100 یونٹ بجلی استعمال کرنے پر کتنا بل آئیگا؟تفصیلات سامنے آ گئیں