لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ، 20کلو کے تھیلے کی قیمت 2900روپے ہو گئی
نجی ٹی وی کے مطابق 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد مارکیٹ میں 20کلو کے تھیلے کی قیمت 2900روپے ہو گئی ۔فلور ملز ایسوسی ایشن والوں کا موقف ہے کہ مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے پر کتنا بل آئیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں