پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر علی محمد خان کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت کیس ریکارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپیشل جج اینٹی کرپشن بابر علی خان نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے کیس ریکارڈ دوبارہ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 17جولائی تک ملتوی کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے سردار غلام علی لاہور سے گرفتار