gulber khan CM elected

پی ڈی ایم کی حکمت عملی کامیاب ،حاجی گلبر خان بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ منتخب

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے ،سپیکر اسمبلی نے ان کے وزیر اعلیٰ بننے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطانق حاجی گلبر 19اراکین کی حمایت کے ساتھ گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے ،پی ڈی ایم نے حاجی گلبر کی حمایت کی اور ان کے مقابلہ میں اپنا امیدوار کھڑا نہ کیا ،پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا ،حاجی گلبر خان کے مقابلہ میں کوئی امیدوار نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں : آمدن سے زائد اثاثے ،شرجیل میمن شکنجے میں آ گئے ،19جولائی کو فرد جرم عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں