اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چئیرمین تحریک انصاف کیخلاف غیر شرعی نکاح کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیشن کور ٹ کے جج اعظم خان نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : آمدن سے زائد اثاثے ،شرجیل میمن شکنجے میں آ گئے ،19جولائی کو فرد جرم عائد