کراچی(کامرس رپورٹر)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میںآج بھی ڈالرکی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے،کاروبار کے آغاز میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 7 پیسے کم ہوکر 277 روپے 50 پیسے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوکر 280 روپے کی سطح پرٹریڈ ہوتا رہا۔