اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کےخلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے وزارت داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیے،تین دن میں جواب طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے وکیل سے کہا کہ شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں ہے یا نہیں ،آگاہ کریں ،کیس کی مزید سماعت 19 جولائی تک ملتوی کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ