imran khan tosha khana case

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ایک دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے وکیل نے سماعت دو دن کیلئے ملتوی کرنے کی درخواست کی جسے مسترد کر دیا گیا ۔جج نے کہا کہ کھی دیکھا ہے کہ سات ماہ سے کیس چل رہا ہو اور ملزم صرف ایک بار عدالت آیا ہو ،آج حاضری سے استثنیٰ دے رہا ہو ں کل حاضری یقینی بنائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں : 9مئی واقعات،خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کی حراست غیر قانونی دینے کی درخواست مسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں