لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 9مئی کے واقعات میں ملوث خدیجہ شاہ سمیت دیگر تمام ملزمان کی حراست غیر قانونی قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر 26صفحا ت پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا ،جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : بھاٹی گیٹ ،گھر میں آگ لگنے سے خواتین بچوں سمیت 10افراد جاں بحق