آبادی کے لحاظ سے پاکستان کتنے نمبر پر آگیا؟ جانئے

ڈرائیورز نے سیپڈو بس سروس معطل کردی،وجہ بھی سامنے آگئی

ملتان(وقائع نگار) ملتان میں سیپڈو بس سروس کے ڈرائیورزکی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔فنڈزکی عدم دستیابی کے باعث ڈرائیورز کو دو ماہ کی تنخواہیں بھی ادا نہ کی جا سکیں۔
”پاکستان ٹائم” کے مطابق ملتان میں سیپڈوبس ڈرائیورز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی سروس معطل کردی۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 سالوں سے تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا،2 ماہ کی تنخوا بھی نہیں دی گئی۔ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ کمپنی نے بغیر نوٹس 22 ڈرائیورز کو نوکری سے نکال دیا گیا،بس سروس بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :موہنجو داڑو ایکسپریس کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں