qamar kaira meets forward block

قمر زمان کائرہ کی پی ٹی آئی فارورڈ بلاک سے ملاقات ،وزارت اعلیٰ کیلئے حمایت حاصل کرنے میں ناکام

گلگت بلتستان(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیربرائے کشمیر امور قمر زمان کائرہ کی تحریک انصاف فارورڈ بلاک سے ملاقات بے نتیجہ ختم ،فارورڈ بلاک نے گلبر خان کی حمایت کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قمر زمان کائرہ نے گلگت میں پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک سے ملاقات کی تاہم اس کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا ،فارورڈ بلاک نے الٹا قمر زمان سے مطالبہ کر دیا کہ وہ وزارت اعلیٰ کیلئے گلبر خان کی حمایت کریں ،فارورڈ بلاک نے مزید مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 2ارب ڈالر سٹیٹ بینک میں ڈیپازٹ، سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں