اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاسی رینما شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیریں مزاری نے بیرسٹر احسن جمال کے زریعے درخواست دائر کی جس میں سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی این آئی ایل لسٹ پر نام ڈالنا غیر قانونی ہے،عدالت اس عمل کو غیر قانونی قرار دے،نام کو فوری لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں : توہین الیکشن کمیشن،عمران خان ،اسد عمر اور فواد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری