لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار مطیع اللہ جان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے نواز شریف کو پاکستان واپس آنا ہو گا ۔
”پاکستان ٹائم” کے مطابق نجی چینل کت پروگرام میں گفتگو کے دوران سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو الیکشن سے پہلے پاکستان آنا ہو گا اگر وہ نہیں آتے تو ان کی جماعت الیکشن نہیں لڑ سکے گی اور جو الیکشن کی کریڈبیلیٹی ہے وہ بھی صفر ہو جائے گی ۔انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمپئین شروع ہوتے ہی اسٹبلیشمنٹ کی اکانٹبیلیٹی اگر نواز شریف کی کمپئین کا نعرہ نہیں ہو گا تو پھر یہ ویسے ہی الیکشن ہونگے جیسے 2018 میں ہوئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:”آﺅں کہ نہ آﺅں“نواز شریف کے پاکستان میں ساتھیوں سے رابطے،وطن واپسی پر مشاورت