shehbaz fazal meeting

شہباز شریف سے ملاقات میں فضل الرحمان کے” شکوے“

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ،دبئی میں ملاقاتوں کے حوالے سے گلے شکوے ،اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاﺅ س پہنچے،ملاقات میں سیاسی اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
یاد رہے کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں