اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام،عدالت میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کیخلاف کیس کی سماعت،فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پھر موئخر ہو گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہااسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمہ ختم کرنے کی درخواست زیر سماعت ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ نے سماعت بغیر کارروائی کے 11ستمبر تک ملتوی کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : چوہدری شجاعت کی جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات،وہ خبر آگئی جس کاسب کو انتظار تھا