لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات کی ہے،ایک گھنٹہ ملاقات میں اہم معاملات پر بات چیت ہوئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے شجاعت حسین کیمپ جیل پہنچے ،پرویز الٰہی کی عدالت پیشی سے ہونے والی یہ ملاقات ایک گھنٹہ تک جاری رہی۔
یہ بھی پڑھیں : عون چوہدری کی تحریک انصاف پر پابندی کی درخواست،سپریم کو رٹ کا ”اعتراض“